the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ریاست کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں سوائن فلو کی لیب قائم کرنے کے سلسلے میں ڈائریکٹر میڈیکل ایجوکیشن (ڈی ایم ای)کو طلب کیا ہے۔ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس راجیندر مینن اور انجلی پالو کی مشترکہ بنچ نے کل اپنے حکم میں کہا ہے کہ مرکزی حکومت کے پاس لیب قائم کرنے کےلئے بھیجی جانے والی



تجویز کی حقیقت کیا ہے،ڈی ایم ای خود حاضر ہوکر عدالت کو بتائیں۔ریاست میں سوائن فلو کے بڑھتے اثر اور اس بیماری سے متاثر لوگوں کی اموات کی تعداد میں مسلسل ہورہے اضافے کو چیلنج کرتے ہوئے ہوشنگ آباد کی رہنے والی بھاونا وشٹ،اندور کے اجے مشراسمیت دیگر کی طرف سے اہم بنچ سمیت اندور اور گوالیار کی بنچ میں عرضی دائر کی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.